آپ آف لائن ہیں
اتوار2؍صفر المظفّر 1442ھ 20؍ستمبر 2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

برطانیہ سے اٹلی تک شدید گرمی، شہری بلبلا اٹھے

پیرس (اے ایف پی) برطانیہ سے اٹلی تک شدید گرمی سے شہری بلبلا اٹھےاور پانی کے فواروں اور پولز میں سکون تلاش کرتے رہے۔ حکام نے صحت اور جنگل میں لگنے والی آگ کے خطرات سے خبردار کردیا۔ تقریباً 40 ڈگری درجہ حرارت نے لوگوں کیلئے ماسک تک پہننا دشوار کردیا جیساکہ کووڈ 19 کے کیسز میں اضافہ روکنے کے لئے زیادہ شہروں کو گھر سے باہر ان کی ضرورت ہے۔ روم میں میونسپل کے 55 سالہ ملازم ڈینیئیلا کا کہنا ہے کہ یہاں تک کہ اس شدید گرمی میں بھی کورونا وائرس لگنے کے بجائے 38 ڈگری درجہ حرارت قبول کرنا بہتر ہے۔ اٹلی کے چودہ شہروں میں ہائی الرٹ کردیا گیا ہے جبکہ فرانس نے ملک کے 101 محکموں میں سے ایک تہائی کے لئے انتباہ جاری کیا ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید