• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سمیع الرحمان کا بشیراحمدسے اظہار تعزیت

کوئٹہ(پ ر) سابق یونین ناظم سمیع الرحمن ‘کامران سمیع اور عبداللہ سمیع نے بشیر احمد ملک کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت کااظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت اورپسماندگان کیلئے صبرجمیل کی دعاکی ہے ۔
تازہ ترین