• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آن لائن قربانی کا رجحان اور قصائیوں کی بکنگ

ملتان(سٹاف رپورٹر)پاکستان میںروایتی منڈیوں کے ساتھ ساتھ انٹرنیٹ کے ذریعے قربانی کے جانور کی فروخت اور آن لائن قربانی کے رجحان اور قصائیوں کی بکنگ کے کام میں اضافہ ہوگیا۔انٹرنیٹ صارفین کی بڑھتی ہوئی تعداد بالخصوص موبائل انٹرنیٹ کی سہولت عام ہونے کے باعث اب قربانی کا فریضہ بھی آسان ہوگیا ہے۔
تازہ ترین