• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں میکینائزڈ سلاٹر ہاؤس میں مشینوں کی ذریعے قربانی کی گئی


کراچی میں ایک گھنٹے میں 40 گائیں اور ڈیڑھ سو بکروں کی اجتماعی قربانی کی گئی ہے۔

شہرِ قائد میں موجود اس میکنائزڈ سلاٹر ہاؤس میں قربانی کی نگرانی ایک مفتی صاحب نے کی۔ 

اس مذبحہ خانے کے مالک کا کہنا تھا کہ اب لوگوں کا اپنے گھر کے سامنے صفائی ستھرائی رکھتے ہوئے میکنائزڈ سلاٹر ہاؤس کی جانب رجحان بڑھ رہا ہے۔

انھوں نے کہا کہ جب میکنائزڈ سلاٹر ہاؤس میں قربانی ہوجاتی ہے تو آسانی سے آپ کا ڈرائیور بھی گوشت وصول کر سکتا ہے۔

تازہ ترین