• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) تھانہ رتہ امرال پولیس نےدہشتگردی ایکٹ ،پولیس پارٹی پر فائرنگ، منشیات فروشی سمیت دیگر متعدد مقدمات میں ریکارڈ یافتہ منشیات فروش ریاض خان عرف لاچا کو گرفتار کرلیا۔ ملزم سے2 کلو 200 گرام چرس، رائفل 12بور اور پستول30بور معہ ایمونیشن برآمد ہوا۔
تازہ ترین