• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عیدالاضحی ایثار وقربانی کا درس دیتیہے‘جاوید ہاشمی

ملتان (سٹاف رپورٹر) سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ عیدالاضحی ہمیں ایثار وقربانی کا درس دیتی ہے ،قربانی میں غریب لوگوں کا حق ہے ،انہیں نظرانداز مت کریں  ،ان خیالات کا اظہا ر انہوں نے عیدالاضحی کی نماز کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ،انہوں نے شاہی مسجد عید گاہ میں نماز عید ادا کی، لوگوں سے عید ملی ،اس کے بعدوہ مخدوم رشید روانہ ہوگئے۔
تازہ ترین