• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان میں صحافی کے قتل کیخلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

کراچی(نیوزڈیسک)بلوچستان میں صحافی انور جان کے قتل کیخلاف ہزاروں افراد نے احتجاجی مظاہرہ کیا، یہ مظاہرے کوئٹہ اور بندرگاہ کے علاقے گوادر میں کیے گئے،انور جان کرپشن کیخلاف رپورٹنگ کرتے تھے اور سوشل میڈیا پر بھی کرپشن کیخلاف آواز اٹھاتے تھے،انہیں 23 جولائی کو گھر جاتے ہوئے نشانہ بنایا گیا تھا۔

تازہ ترین