• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گورنرسندھ عمران اسماعیل سے وفاقی محتسب برائے انشورنس خاور جمیل نے گورنرہاؤس میں ملاقات کی ۔ ملاقات میں ادارہ کی کارکردگی اور اہمیت کے حامل دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ملاقات میں وفاقی محتسب نے گورنرسندھ کو بتایا کہ ادارہ نجی انشورنس کمپنیوں کی عوام سے متعلق شکایات کا ازالہ کرنے میں کلیدی کردار ادا کررہا ہے نجی کمپنیوں عوام کو مستقبل کے چیلنجز سے نبر د آزما ہونے کے لئے مختلف پیکجز فراہم کررہی ہیں۔

تازہ ترین