• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تحفظ بنیادِ اسلام قانون کے نفاذ سے فرقہ واریت کا خاتمہ ہوگا،الیاس چنیوٹی

لاہور(وقائع نگار خصوصی) رکن صوبائی پنجاب اسمبلی و امیر انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ پاکستان محمد الیاس چنیوٹی نے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ تحفظ بنیادِ اسلام قانون کے نفاذ سے فرقہ واریت کا خاتمہ ہوگا۔
تازہ ترین