• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ڈڈلی (پ ر) ڈاکٹر عبدالرب ثاقب کی چھوٹی خالہ کا حیدرآباد دکن میں انتقال ہوگیا، تدفین بھونگیر میں بعد عمل میں آئی ہے۔ مرحومہ نے چار بیٹے اور چار بیٹیاں سوگوار چھوڑی ہیں۔ قاری عبدالحق محمدی محمد سرور، قاری عبدالقدیر محمدی، شفیق عثمانی، حافظ ابراہیم اور بہت سے لوگوں نے جنازے وتدفین میں شرکت کی۔انہوں نےان کے بچوں سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے اللہ پاک سے ان کی مغفرت کے لیے دعائیں کی ہیں۔ برمنگھم میں قاری عبدالرئوف ریاض، حافظ بعدالرافع ریاض، محمد ارشد، مولانا محمد عبدالہادی العمری، مولانا عبدالباسط العمری، قاری عبدالعزیز، قاری عبدالسمیع، قاری عبدالصمد، قاری سید یعقوب، ڈاکٹر عبدالرب ثاقب اور دیگر احباب و اقارب نے اظہار تعزیت کیا ہے۔
تازہ ترین