آپ آف لائن ہیں
بدھ5؍ صفر المظفّر 1442ھ23؍ستمبر 2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

بھارت کی بندرگاہ پر بھی امونیم نائٹریٹ سے بڑی تباہی کا خدشہ

نئی دہلی (جنگ نیوز )لبنان میں تباہی پھیلانے والے خطرناک امونیم نائٹریٹ کی بھاری مقدار کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ بھارت کی ایک بندرگاہ پر بھی سیکڑوں ٹن امونیم نائٹریٹ موجود ہے جس کے بعد بھارتی حلقوں میں کھلبلی مچ گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق امونیم نائٹریٹ وہ کیمیکل ہے جس نے لبنانی دارالحکومت بیروت میں 150 سے زائد افراد کی جان لی اور 5000 سے زائد افراد کو زخمی کیا۔ بھارت کے شہر چنئی کی بندرگاہ پر بھی 740 ٹن امونیم نائٹریٹ رکھا ہوا ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید