آپ آف لائن ہیں
بدھ5؍ صفر المظفّر 1442ھ23؍ستمبر 2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

ڈینگی پھیلنے کے خطرات ہیں،احتیاط کی جائے،ڈپٹی کمشنر

راولپنڈی(نمائندہ جنگ) ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کیپٹن ریٹائرڈ انوارالحق نے پوٹھوہار ٹائون کی یونین کونسل رحمت آباد کا دورہ کیا اور یونین کونسل میں جاری انسداد ڈینگی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔ انہوں نےکہا کہ موجودہ سیزن کے دوران ڈینگی پھیلنے کے خطرات بڑھ جاتے ہیں پہلے سے زیادہ احتیاط کی ضرورت ہے۔ بعدازاں انہوں نے اپنے دفتر میں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہاکہ اس ضمن میں کسی کی بھی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔

اسلام آباد سے مزید