• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار)تھانہ لوہی بھیر کے علاقےشیر دھمیال میں ڈکیتی کے دوران دو خواتین سے زیادتی میں ملوث تین ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ۔ شیر دھمیال میں 6مسلح افراد محمد اختر کے گھر داخل ہوئے ، تمام افراد کو ایک کمرے میں بند کردیا گھر میں موجود دو خواتین سے زبردستی زیادتی کی اور جاتے ہوئے گھر میں موجود ایک لاکھ روپے ، زیورات اورموبائل فون بھی ساتھ لے گئے۔ گرفتار ملزموں میں راسب ،عمران اور عادل کوثر شامل ہیں ۔
تازہ ترین