• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دوران ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ ‘شہری زخمی

ملتان(سٹاف رپورٹر)دوران ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ ‘شہری زخمی‘ شمس آباد کالونی میں 35 سالہ جاوید نامی شہری نے گھر میں دفتر بنا رکھا تھا جہاں وہ اپنے کاروبار کی ریکوری کا کام کرتا تھاگزشتہ روز تین نا معلوم مسلح افراد اسکے دفتر داخل ہوئے اس سے نقدی چھیننے کی کوشش کی جاوید نے مزاحمت کی تو اس پر فائرنگ کردی جاوید کو 4 فائر لگے جسے تشویش ناک حالت میں نشتر منتقل کر دیا گیا۔
تازہ ترین