ویانا(اکرم باجوہ)پاکستان سفارت خانہ ویانا کے مطابق یوم آزادی پاکستان کی پروقار تقریب سفارت خانہ ویانا میں آج بروز جمعہ صبح 10 بجے منعقد کی جائے گی ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ سے برطانیہ کے مختلف علاقوں میں درجہ حرارت کم ہونا شروع ہوجائے گا۔
پی ٹی آئی نے اسلام آباد پر چڑھائی کے لیے یہی وقت کیوں چنا؟: وفاقی وزیر منصوبہ بندی
اسد قیصر نے کہا کہ ہمارا ایک ہی مطالبہ ہے سیاسی قیادت کو بانی پی ٹی آئی تک رسائی دی جائے،
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے حکومت کے ساتھ مذاکرات میں ڈیڈ لاک کی وجہ بتادی۔
ذرائع کے مطابق ، زخمیوں کو طبی معائنے کے لیے پہلے جناح اسپتال منتقل کیا جائے گا، معائنے کے بعد مریضوں کو گھر جانے کی اجازت ہوگی۔
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا تمام جماعتوں سے مشاورت کا پرانا عذر 3 سال میں اپنی افادیت کھو چکا۔
گیمز میں پاکستان نے 2 سلور اور 8 برانز میڈل جیتے۔ پاکستان نے 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں پوزیشن حاصل کی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ محسن نقوی گورنر کے پی کے فیصل کریم کنڈی سے بھی ملاقات کریں گے۔
سینئر سیاستدان سینیٹر زاہد خان نےکہا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت کے تار کابل اور کابل کے تار نئی دہلی سے ہلتے ہیں۔
پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ ایڑی چوٹی کا زور لگایا کہ ملک کو انتشار سے بچایا جائے۔
محسن نقوی نے کہا کہ ہم نے لانگ مارچ ملتوی کرنے کی درخواست نہیں کی تھی
شان ٹیٹ ماضی میں بھی پاکستان ٹیم کے ساتھ بولنگ کوچ کی حیثیت سے خدمات انجام دے چکے ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
وزیر دفاع نے کہا کہ مرکز سے اقتدار جانے کے بعد خیبرپختونخوا کے ہر وزیراعلیٰ نے وفاق پر حملہ کیا
اداکارہ نے بتایا ہے کہ میں نے کبھی اپنی عمر نہیں چھپائی
اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ایران امریکی تجاویز کا پہلے ہی جواب دے چکا ہے،