• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہین شاہ آفریدی کا نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ری ہیب جاری

فوٹو: سوشل میڈیا
فوٹو: سوشل میڈیا

بگ بیش لیگ کے دوران انجری کا شکار ہونے والے پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ری ہیب جاری ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق شاہین شاہ آفریدی این سی اے میں میڈیکل ٹیم کی نگرانی میں ری ہیبلیٹیشن کر رہے ہیں۔


آسٹریلیا سے واپسی پر میڈیکل ٹیم نے شاہین شاہ آفریدی کے گھٹنے کا معائنہ کیا تھا۔

یاد رے کہ انجری کا شکار ہونے کے بعد شاہین آفریدی کو پی سی بی نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ری ہیب کے لیے واپس بلایا تھا۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید