• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورونا وائرس نے کراچی ریس کلب کی تاریخ بدل دی

کراچی ( نصر اقبال، اسٹاف رپورٹر) کورونا وائرس نے کراچی ریس کلب کی تاریخ بدل دی،42سال بعد یوم آزادی کے موقع پر جمعے کو کراچی ریس کلب میں آزادی کپ کی ریس نہ ہوسکی۔

اس سے قبل1978 میں سابق وزیر اعظم ذولفقار علی بھٹو کی حکومت کے خاتمے کے بعد ملکی حالات میں کشیدگی کی وجہ سے یوم آزادی کے موقع پر گھڑ دوڑ نہیں ہو سکی تھی۔

تازہ ترین