• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آزادی کی قدر حقیقی جمہوریت میں مضمر ہے،بلاول بھٹو زرداری

کراچی(صباح نیوز)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملک کے 73ویں یومِ آزادی پر پیغام میں قوم کو جشنِ آزادی کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزادی کی قدر حقیقی جمہوریت میں مضمر ہے۔انسانی وقار کا احترام اور ترقی کی ضمانت جمہوریت کے علاوہ اور کوئی نظام نہیں دیتا. ہماری قوم کے نوجوان متحرک اور آزادی کی اہمیت و افادیت سے بخوبی واقف ہیں۔

تازہ ترین