• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی اہلیہ فریال مخدوم کا روایتی دیسی انداز میں برائیڈل فوٹو شوٹ مقبول ہوگیا۔


فریال نے دلہنوں کے ملبوسات کی وجہ سے شہرت رکھنے والی معروف فیشن ڈیزائنر حور قاسم  نے فریال مخدوم کو اپنے نئے برائیڈل شوٹ میں بطور ماڈل لیا ہے۔

عائشہ ناہید کی جانب سے دلہن کے ملبوسات میں زیب تن فریال مخدوم کے اس شوٹ کو ’روایت‘ کا نام دیا گیا ہے جس میں فریال مخدوم نے بھاری بھرکم جیولری اور دلہن کا ڈریس زیب تن کر رکھا ہے۔

فریال مخدوم کے دیسی لُک کو مداح خوب پسند کررہے ہیں۔



تازہ ترین