• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان،چین اور بھارت روس میں مشترکہ فوجی مشقوں میں حصہ لیں گے

کراچی(نیوزڈیسک) پاکستان،چین اور بھارت روس میں مشترکہ فوجی مشقوں میں حصہ لیں گے،کاوکاز2020 مشقیں اگلے ماہ روس میں ہونے جارہی ہیں،روس میں ہونےوالی ان مشقوں میں بھارت کے 180 فوجی حصہ لیں گے جن میں فضائیہ اور بحریہ کے اہلکار بھی حصہ لیں گے،ذرائع کاکہنا ہے کہ چین اپنا ایک دستہ اور مشقوں کیلئے تین بحری جہاز بھیج رہا ہے،اس میں 19 ممالک کے ساڑھے 12 ہزار اہلکار حصہ لیں گے۔  

تازہ ترین