سعودی عرب کیلئے رواں مالی سال پاکستان کی برآمدات اور درآمدات میں کمی
رواں مالی سال کے دوران سعودی عرب کے لیے پاکستان کی برآمدات اور درآمدات میں کمی واضح واقع ہوئی ہے، وزارتِ تجارت کے ذرائع کے مطابق اگست 2025ء میں سعودی عرب کے لیے پاکستانی برآمدات میں سالانہ بنیاد پر 24فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔