کوہلی کی وکٹ پر انوشکا شرما افسردہ
دبئی کے انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے چیمپئینز ٹرافی کے فائنل میچ میں جب بھارت کے اسٹار بیٹسمین ویرات کوہلی جب آئوٹ ہوئے تو میچ دیکھنے کے لیے وہاں موجود انکی اہلیہ اور بالی ووڈ کی معروف اداکارہ انوشکا شرما حیران رہ گئیں۔