• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوجوان وکلاءملکی نظام عدل کیلئے بڑا طاقتورسرمایہ ہیں ، لیاقت بلوچ

لاہور(نمائندہ خصوصی)نائب امیر جماعت اسلامی اور ملی یکجہتی کونسل کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ سے اسلامک لائیرز موومنٹ کی عشائیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ۔نوجوان وکلاءملکی نظام عدل کیلئے بڑا طاقتورسرمایہ ہیں۔
تازہ ترین