• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اداکارہ میرا پر دھوکادہی سے گھرنام کروانے کے کیس کی سماعت ملتوی

لاہور(وقائع نگار خصوصی) سول کورٹ میں ادکارہ میرا کے گھر کی دعوے دار خاتون کی درخواست پر سماعت ہوئی ۔عدالت نے وکلاء کو حتمی بحث کے لیے آئندہ سماعت پر طلب کرتےہوئے سماعت 30 ستمبر تک ملتوی کردی۔
تازہ ترین