• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر ارشد کو ڈپٹی سیکرٹری ہیلتھ ٹیکنیکل کا اضافی چارج

ملتان (سٹاف رپورٹر) سی ای او ہیلتھ ملتان ڈاکٹر ارشد ملک کو ڈپٹی سیکرٹری ہیلتھ ٹیکنیکل کا اضافی چارج دیئے جانے کا امکان، ذرائع کے مطابق سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر ارشد ملک کو ڈپٹی سیکرٹری ہیلتھ ٹیکنیکل جنوبی پنجاب بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے جس کا جلد نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا جائے گا،اس حوالے سے بتایا جا رہا ہے کہ نوٹیفکیشن تیار کر کے صرف دستخط ہونا باقی ہیں۔
تازہ ترین