• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان کی ترقی کیلئے ایم8 کی تعمیر کا ضروری ٹینڈر ہوگیا، عاصم باجوہ


چیئرمین سی پیک اتھارتی عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ جنوبی بلوچستان کی ترقی کے لیے ایم 8 کی تعمیر کا ضروری ٹینڈر ہوگیا۔

چیئرمین سی پیک اتھارتی عاصم سلیم باجوہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ایم 8 سیکشن کی تعمیر سے گواردر پورٹ سے رابطہ آسان ہوگا۔

عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ اس منصوبے سے علاقے کے سماجی و معاشی حالات بہتر ہوں گےاور علاقے میں ترقی اور وہاں کے عوام کی طویل محرومی دور ہوگی۔

اس کےعلاوہ چیئرمین سی پیک اتھارتی عاصم سلیم باجوہ نے مزید کہا کہ یہ وہ منصوبہ ہے جس کا انتظار بلوچستان کی عوام کو برسوں سے تھا۔ 

تازہ ترین