• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانس میں فلسطین کے نیشنل میوزیم آرٹ شو کا آغاز

پیرس (اے پی پی) فرانس کے دارلحکومت میں فلسطین کے تصوراتی قومی میوزیم کو عطیہ کیے گئے فن پاروں کی نمائش شروع کر دی گئی۔ ذرائع ابلاغ سے بات کرتے ہوئے سابق فرانسیسی وزیر ثقافت جیک لینگ نے کہا ہے کہ یہ ایک فلسطینی میوزیم ہے جو متعدد ممالک کے فنکاروں کے عطیات سے بنایا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ انہیں امید ہے کہ ایک دن مشرقی یروشلم میں فلسطین میوزیم بنایا جائے گا۔
تازہ ترین