• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میرضیاء اللہ لانگو کا حاجی حضوربخش رند کے انتقال پر اظہار تعزیت

کوئٹہ(پ ر) وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے حاجی حضور بخش رند کے انتقال پر تعزیت کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ مرحوم انسان دوست شخصیت کے مالک تھے جن کی خدمات کوہمیشہ یادرکھاجائے گاانہوںنے مرحوم کی مغفرت اورپسماندگان کیلئے صبرجمیل کی دعاکی ہے۔
تازہ ترین