• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت میں طیارہ گر کر تباہ ، تربیتی پائلٹ ہلاک

بھارت کے شہر اعظم گڑھ میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہونے سے تربیتی پائلٹ ہلاک ہو گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق حادثےکےوقت طیارے میں 4 افراد سوار تھے، حادثے کی وجہ ابھی سامنے نہیں آسکی ہے۔

ذرائع کے مطابق طیارہ فلائنگ ٹریننگ سینٹرکی ملکیت تھا۔

تازہ ترین