• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی ایچ اے،ملزمان گھر سے نقدی، زیورات اور دیگر سامان لےکر فرار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گذری تھانے کی حدود ڈی ایچ اے فیز 4 میں واقع پی آئی اے کیپٹن عدنان کے گھر سے مسلح ڈاکو لاکھوں روپے ما لیت کا قیمتی سامان ،طلا ئی زیورات،ملکی اور غیر ملکی کرنسی ،لائسنس سمیت اسلحہ ،موبائل فونز لوٹ کر فرار ہو گئے،پولیس نے مقدمہ کیپٹن عدنان کی مدعیت میں درج کر لیا ہے، مدعی عد نان کے مطابق 3 ملزمان نے گھر کے ملازم کو اسلحے کے زور پر قابو کرلیا تھا ۔
تازہ ترین