لاہور(خبر نگار) لاہور کالج براے خواتین یونیورسٹی میں انٹرمیڈیٹ میں داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 28 ستمبر تک توسیع کر دی گئی جبکہ بی ایس میں داخلہ فارم 7 اکتوبر تک جمع کروائے جا سکیں گے ایم ایس/ایم فل اور پی ایچ ڈی میں داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 2 اکتوبر ہو گی۔