• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیرس ( جنگ نیوز ) فرانس کے دارالحکومت پیرس میں واقع 131 سالہ تاریخی ایفل ٹاور کو بم کی دھمکی ملنے پر خالی کرالیا گیا جبکہ اطراف کے علاقوں میں بھی آمد و رفت معطل کر دی گئی ۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق پولیس نے بم کی دھمکی کی نا معلوم فون کال ملنے پر کارروائی کی ۔

تازہ ترین