• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بائیو سیکیور پروٹوکولز کی خلاف ورزی پر کرکٹر آصف آفریدی کو قرنطینہ بھیج دیا گیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ نے بائیو سیکیور پروٹوکولز کی خلاف ورزی کرنے پر کرکٹرآصف آفریدی کو قرنطینہ میں بھیج دیا گیا ہے۔آصف آفریدی قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کے لیے کے پی کے کی ٹیم کا حصہ ہیں۔ اب تین روز سیلف آئسولیشن میں گزاریں گے جہاں ایک کوویڈ 19 ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آنے پر انہیں دوبارہ اسکواڈکو جوائن کرنے کی اجازت ہوگی۔

تازہ ترین