• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایک اور نیب انکوائری میں قائم علی شاہ کی عبوری ضمانت منظور

ایک اور نیب انکوائری میں قائم علی شاہ کی عبوری ضمانت منظور 


کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ کی ایک اور نیب انکوائری میں درخواست ضمانت پر قائم علی شاہ کو 5 لاکھ روپے ناظر سندھ ہائی کورٹ کے پاس جمع کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے عبوری ضمانت منظور کرلی ، عدالت نے قائم علی شاہ کو نیب تحقیقات جوائن کرنے کا حکم دے دیا ہے، عدالت نے اسپیشل پبلک پراسکیوٹر نیب کو 15اکتوبر کے لئے نوٹس جاری کردئیے ہیں۔

تازہ ترین