• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گاڑی کی ٹکر سے ایک ماہ کی بچی اور 35 سالہ شخص جاں بحق

کراچی (اسٹاف رپورٹر) حب ریور روڈ مواچھ موڑ کے قریب گاڑی کی ٹکر سے ایک ماہ کی بچی سمیت2افراد جا ں بحق،لاشیں سول اسپتال منتقل کی گئیں،جاںبحق ہونے والوں کی شناخت 35 سالہ علی حسن اور ایک ماہ کی بچی علیشا کے نام سے ہوئی ۔

تازہ ترین