• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور (وقائع نگار خصوصی)تنظیم مشائخ عظام پاکستان اور لاثانی ویلفیئر فاو نڈیشن شاہدرہ کے زیر اہتمام سلسلہ عالیہ نقشبندیہ کے روحانی پیشوا پیر سید ولی محمد شاہ کے سالانہ عرس مبارک کی مناسبت سے قاضی پارک میں مجدد عصر سیمینار ہوا،جس کی صدارت مرزا احسان نقشبندی نے کی۔سیمینار میں مرزا رضوان ، مرزا عمران نقشبندی، عامر حمید نقشبندی، منظور احمد نقشبندی، نیک محمد نقشبندی، عبد الغفار نقشبندی، عبدالستار نقشبندی، محمد قاسم جاوید ، محمد علی کیف ، محمد علی حسن اور محمد طاہر عدنان سمیت دیگر نے بھی شرکت کی ۔ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے عامر حمید نقشبندی نے کہاکہ پیر سید ولی محمد شاہ نے معاشرے میں امن و محبت کو عملی طور پر فروغ دیا۔ مرزا احسان نقشبندی نے کہا کہ پیر سید ولی محمد شاہ کی ساری زندگی شریعت محمدی ؐکی پاسداری میں گزری ۔،نوابزادہ نصرللہ نے ہر آمرانہ دور میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف آواز اٹھائی نوابزادہ نصر اللہ مرحوم نےزندگی کے آخری لمحات تک جمہوری علم سر بلند رکھا،سیاست میں نوابزادہ نصرللہ کا خلا پورا نہیں ہو سکتا جمہوریت کے فروغ اور جمہوری نظام کیلئے نوابزادہ نصر اللہ خان کی جدوجہد یادگار ہے۔
تازہ ترین