• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کسٹمز پریونٹیو کی کارروائی، 2ہزار 500کلو گرام اسمگل شدہ چھالیہ برآمد

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) کسٹمز پریونٹیو کراچی نے کورنگی سیکٹر 7کے علاقے میں ایک گودام سے 2ہزار 500کلو گرام اسمگل شدہ چھالیہ برآمد کر لی، بڑے پیمانے پر چھالیہ ایک گودام میں ذخیرہ کرنے کی اطلاع پر کسٹمز کی ٹیم نے چھاپہ مارکر چھالیہ سے بھرے 1060پی پی بیگ برآمد کرکے ضبط کرلئے، ضبط شدہ چھالیہ کی مالیت ڈھائی کروڑ روپے ہے تاہم کسی ملزم کے گرفتار نہیں کیا گیا ۔
تازہ ترین