• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر عبدالمالک کی زیرصدارت نیشنل پارٹی کا اجلاس آج ہوگا

کوئٹہ (آن لائن) نیشنل پارٹی کی مرکزی کمیٹی کا اجلاس آج صبح 10 بجے میر کبیر احمد محمد شہی ہائوس کوئٹہ میں ہوگا جس کی صدارت مرکزی صدر ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کریں گے ۔اجلاس میں ملکی وبین الاقوامی سیاسی صورتحال سمیت تنظیمی امور زیر بحث لائے جائیں گے۔
تازہ ترین