• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کوسٹ گارڈز کی کارروائی بھاری مقدار میں غیرملکی شراب ضبط

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کوسٹ گارڈز نے ابراہیم حیدری کے کھلے سمندر میں لانچ سےکروڑروپے کی بھاری مقدار میں غیر ملکی شراب برآمد کرلی، کوسٹ گارڈز نےخفیہ اطلاع پر کارروائی کرکے مشکوک لانچ سے 2872بوتلیں اعلی کوالٹی کی غیر ملکی شراب برآمدکر لی، پکڑی جانے والی شراب کی مالیت تقریباً2کروڑروپے کے لگ بھگ ہے۔

تازہ ترین