• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (سٹاف رپورٹر) سول جج کی عدالت میں پھلوں والہ موضع بوہڑ کے رہائشی ریاض احمد قبر کشائی کی درخواست گزار کی، جس کو پچھلے برس 22 اکتوبر کو سپرد خاک کیا گیا تھا، اہلخانہ کی جانب سے مرحوم ریاض احمد کی سول جج، ڈاکٹرز اور متعلقہ پولیس کی نگرانی میں قبر کشائی کر کے سیمپل لئے گئے، پولیس کے مطابق رپورٹ آنے کے بعد اصل حقائق منظر عام پر لائے جائینگے۔
تازہ ترین