• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت، اتر پردیش پولیس نے راہول گاندھی کو حراست میں لے لیا

نئی دہلی(پی پی آئی) بھارت میں اتر پردیش کی پولیس نے کانگریس کے رہنما راہول گاندھی کو حراست میں لے لیا۔راہول گاندھی ہتھراس میں اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے کے بعد دو روز قبل ہسپتال میں دم توڑنے والی دلت لڑکی کے اہلخانہ سے ملنے جارہے تھے۔ لڑکی کی وفات سے بھارت میں غم وغصے کی لہر دوڑگئی ۔

تازہ ترین