• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

٭ کولاس (koals) وہ جانور ہے ،جس کے انسانوں کی طرح فنگر پرنٹس ہوتے ہیں۔

٭ دنیا میں سب سے بڑے اولے مونٹانا(Montana)  میں1887 میں پڑے ،جن کی چوڑائی15 انچ اور موٹائی8 انچ تھی ۔

٭ Marmoset نامی بندر کی جسامت ایک گلہری کے برابر ہے؟

٭ دریائے ایمیزون کی لمبائی چار ہزار میل ہے اور یہ دنیا کا سب سے بڑا دریا ہے۔ 

٭ مصر کی الازہر یونیورسٹی دنیا کی قدیم ترین یونیورسٹی ہے۔

٭ دنیا کا سب سے اونچا ڈیم ( بولڈر ڈیم) امریکہ میں ہے۔

تازہ ترین