• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گاڑی کی ٹکر سے بچہ، سر پر وزنی چیز گرنے سے ایک شخص جاں بحق

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سپر ہائی وےجمالی پل کے نزدیک گاڑی کی ٹکر سے بچہ جاں بحق اور والدا و ربچی زخمی ہو گئی لاش اور زخمیوں کوعباسی اسپتال منتقل کیا گیا ،جہاں جاں بحق ہونے والے بچے کی شناخت 4 سالہ ایوب ولد خالد (زخمی بچی) 3سالہ نادیہ دخترخالد ان کے والد60سالہ خالد ولد محمد گل کے نام سے ہوئی ہے ۔ سائٹ ایریا لبرٹی ملز میں کام کے دوران سر پر وزنی چیز گرنے سےلال حسن ولدنواب جاں بحق ہو گیا۔

تازہ ترین