• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار)تھا نہ انڈسٹریل ایریا نے2موٹرسائیکل چوری ،تھا نہ گولڑہ نے طلائی زیورات چوری،تھا نہ رمنا نے چار موبائل فون چوری،تھا نہ کورال نے ساڑھے پانچ تولے طلائی زیورات ، نقدی اور غیر ملکی کرنسی مالیت 6 لاکھ 50 ہزار چوری،تھا نہ شالیمار نے دوگاڑیاں رینٹ پر لے کر ہضم کرنے،کرا چی کمپنی پولیس، انڈسٹریل ایریا پولیس نے چیک ڈس آنر کے مقدمات درج کر لیے ۔
تازہ ترین