• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انسداد دہشتگردی عدالت، جماعۃ الدعوۃ کے رہنماؤں کو مزید چارمقدمات میں سوالنامہ دیدیا گیا

لاہور(نمائندہ جنگ)انسداد دہشت گردی عدالت میں جماعۃ الدعوۃ کے رہنماؤں پروفیسر حافظ عبدالرحمٰن مکی، پروفیسر ظفر اقبال، محمد اشرف اور یحییٰ مجاہد کو چارمزید مقدمات میں حتمی بیان کیلئے ڈپٹی پراسکیوٹر جنرل میاں طفیل نے سوالنامہ دے دیا. جج اعجاز احمد بٹر کی عدالت میں آج پھر سماعت ہوگی۔ عدالت نمبر 1کے جج ارشد حسین بھٹہ نے بھی کیس کی سماع آج تک کیلئے ملتوی کردی ۔

تازہ ترین