• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جلسے میں اداروں کیخلاف بات کی تو کارروائی ہوگی، وزیرداخلہ بلوچستان

کوئٹہ( جنگ نیوز)وزیرداخلہ بلوچستان میر ضیاء ﷲ لانگو نےکہا ہے کہ بلوچستان میں بہت قربانیوں کے بعد امن آیا ہے، جلسے میں اداروں کیخلاف بات کی تو کارروائی ہوگی،بلوچستان میں بہت قربانیوں کے بعد امن آیا ہے،عوام اور ادارے ایک پیج پر ہیں، اپوزیشن جماعتیں عوام اور اداروں کی قربت میں خلل نہ ڈالیں، اگرکوئٹہ جلسے میں اداروں کےخلاف بات کی گئی تو کارروائی کی جائےگی۔یہ بات انہوں نے کوئٹہ میں نیوز کانفرنس کے دوران کہی۔

تازہ ترین