• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چوہدری طارق لاہور میںدل کادورہ پڑنے سے وفات پاگئے

مانچسٹر(نمائندہ جنگ) ممتاز بزنس مین چوہدری محمد شاہد مرحوم،چوہدری سعید عبداللہ،عابدعبداللہ کے بڑے بھائی چوہدری محمد طارق لاہور میں حرکت قلب بند ہونے سے وفات پاگئے ہیں، مرحوم نے پسماندگان میں دو بیٹے،دو بیٹیاں چھوڑی ہیں، ان کی نماز جنازہ لاہور میں ادا کرنے کے بعد مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ شیڈو ڈپٹی لیڈر برطانیہ محمد افضل خان،لارڈ میئر مانچسٹر کونسلر عابد چوہان،کونسلر باسط شیخ،کونسلر یاسمین ڈار،کونسلر ماجد ڈار،ناصر محمود چغتائی،کونسلر افتاب رزاق، ڈاکٹر امجد خان،کونسلر نعیم الحسن،حاجی اجمل خان،چوہدری نصیر سائیوالی،وکٹوریہ پارک مرکزی جامع مسجد کے صدر سالٹر عماد خان،ملک محمد سرور،ڈاکٹر محمد اجمل،چوہدری اعجاز احمد،ڈاکٹر محمد یونس پرواز،چوہدری احمد شاھد،چوہدری عماد،قاری جاوید اختر چشتی،امام سبطین علی،استاد صفدر چشتی،حاجی عبدالجبار صنم،محمد اصف،محمد ساجد فاروقی،سیف الرحمن،چوہدری کاشف،چوہدری مسرت علی،اشرف ارشد،ڈاکٹر محمد ساجد،ذوالفقار علی،چوہدری پرویز عالم،حاجی عبدالغفور صنم،سالٹر صعیب احمد پسوال،چوہدی وحید فرشہ، چوہدری طارق فرشتہ،چوہدری اختر ملوانہ،وسیم چویدری،علامہ عظیم جی،سید شاھد رضوی،غلام ربانی،غلام سبحانی،چوہدری عمان رضا علی،چوہری احمد شاھد سمیت مانچسٹر کی بزنس کمیونٹی نے مرحوم کے انتقال پر اظہار افسوس اور لواحقین سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے بلندی درجات کی دعا کی ہے ۔
تازہ ترین