• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بی آر ٹی سروس بحال ہونے سے ٹرانسپورٹ مسائل کا خاتمہ ہوگا‘ شہری

پشاور (لیڈی رپورٹر)پشاور کے شہریوں نے بی آر ٹی سروس بحال ہونے خوش ائند قرار دے دیا شہریوں نے کے مطابق سروس بحال ہونے سے شہر میں ٹرانسپورٹ مسائل کا خاتمہ ہوگا طلبہ کو بھی سفری سہولیات میں آسانی ہوگی ۔شہریوں کے مطابق بی آر ٹی سروس کے بندش سے عوام انتہائی تکلیف کا سامنا تھا بی آر ٹی سروس بحالی سے مسائلحل ہو جائیں گے۔
تازہ ترین