• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق ڈائریکٹر زراعت آزاد کشمیر کی وفات پر تعزیت

برمنگھم (نمائندہ جنگ) سابق ڈائریکٹر زراعت آزاد کشمیر کی وفات پرسپریم کورٹ آزاد کشمیر کے جناب جسٹس مصطفی مغل، سابق وزرا میاں عبدالوحید، فیصل راٹھور، سردار قمرالزماں، ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ اکرام مغل، پرنسپل سیکرٹری وزیراعظم آزاد کشمیر احسان خالد کیانی، سابق ڈی آئی جی سردار گلفراز خان، ڈائریکٹر کمپلیکس سردار ریاض ،عباس مغل، سابق ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن میرپور غلام رسول عوامی، ایس ایس پی میرپور عرفان سلیم سمیت دیگر نے افتخار قیوم مرزا اور طلعت مرزا سےاظہار تعزیت اورمرحوم کیلئے دعائے مغفرت کی ہے۔ 
تازہ ترین