راولپنڈی(اپنے رپورٹر سے)زائد کرائے اور ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر سیکرٹری ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے آپریشن کرتے ہوئے21گاڑیاں بند کردیں۔مہر غلام عباس ہرل نے مختلف روٹس پر چیکنگ کے دوران31گاڑیوں کے چالان بھی کئےجن کو 25ہزار5سو روپے کے جرمانے کئے گئے۔